August 15, 2020

بالی ووڈ اداکارہ نواب بانو المعروف نمی انتقال کر گئیں

بالی ووڈ اداکارہ نواب بانو المعروف نمی  انتقال کر گئیں

ممبئی -26 مارچ ( اردو لیکس)  بالی ووڈ اداکارہ نمی  ممبئی کے ایک اسپتال میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔ وہ 88 سال کی تھیں اور کچھ عرصے سے علیل تھیں۔ بالی ووڈ کے کئی مشہور شخصیات اپنے غم کا اظہار کرنے کے لئے سوشل میڈیا پر تعزیت کا اظہار کیا۔نمی کا اصل نام نواب بانو تھا ، نمی نے 1949 سے 1965 تک فلموں میں کام کیا اور اس میں میرے محبوب ، برسات ، بسنت بہار ،  محبت اور خدا جیسی فلمیں ہیں۔ان کے شوہر علی رضا مشہور رائٹر تھے جن کا 2007 میں انتقال ہوگیا ۔

Post source : Urduleaks