April 01, 2020

امریکہ میں وباء سے مرنے والوں کی تعداد 849 ہوگئی

امریکہ میں وباء سے مرنے والوں کی تعداد 849 ہوگئی

نئی دہلی 26 مارچ (اردولیکس) امریکہ میں کورونا وائرس کے کیسس میں لگاتاراضافہ ہورہا ہے تاحال اس وبا سے ملک میں 849 افراد کی موت ہو چکی ہے۔زرائع کے مطابق امریکہ میں اب تک کورونا وائرس کے 61 ہزار167 کیسس کی تصدیق ہو چکی ہے۔ امریکہ کے نیویارک میں اس سب سے زیادہ اموات ہو ئی ہیں۔

Post source : urduleaks