August 15, 2020

مچھروں سے کرونا نہیں پھیلتا

مچھروں سے کرونا نہیں پھیلتا

نئی دہلی 26 مارچ (اردولیکس) مرکز نے واضح کیا ہے کہ مچھروں کے کاٹنے سے کورونا وائرس نہیں پھیلتا۔ مرکزی وزارت صحت عامہ نے ان افواہوں کو مسترد کردیا جس میں کہا جارہا تھا کہ مچھروں کے کاٹنے سے یہ وباء پھیلتی ہے۔ یہ بھی کہا گیا ہے کہ الکوہل کے ذریعہ اسے روکا نہیں جاسکتا۔

Post source : urduleaks