June 04, 2020

کشمیر میں کورونا وائرس سے پہلی موت – ملک بھر میں649 کیس

کشمیر میں کورونا وائرس سے پہلی موت – ملک بھر میں649 کیس

حیدرآباد-26 مارچ (اردو لیکس)  کشمیر میں کورونا وائرس سے ایک 65 سالہ شخص کی موت ہوگئی ۔کشمیر میں کورونا وائرس سے پہلی موت درج ہوئی ۔جس سے ملک میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 13 تک پہنچ گئی ہے ملک میں کورونا وائرس کے متاثرین 649 ہوگئی ہے 

Post source : Urduleaks