April 01, 2020

لاک ڈاون۔ لاری سے شراب کی بوتلوں کی چوری

لاک ڈاون۔ لاری سے شراب کی بوتلوں کی چوری

حیدرآباد 26 مارچ (اردولیکس) جہاں ایک طرف کورونا وائرس کی وجہہ سے لوگوں کی جانوں پربن آئی ہے ایسے میں شرابیوں نے لاری سے شراب کی چوری کی۔ یہ واردات حیدرآباد کے میڑچل میں رونما ہوئی۔ بیئرکا لوڈ لے کرایک لاری دیوریمجال پہنچی لاک ڈاون کی وجہہ سے لاری کو روک دیا گیا اوراس میں رکھی بیئر کی بوتلوں کا لوڈ خالی نہیں کیا گیا اس بات کی اطلاع ملنے پرکل رات نامعلوم افراد نے لاری سے بئیرکے کارٹونس چرا لئے۔

Real

Post source : urduleaks