April 01, 2020

تلنگانہ میں کورونا کے مزید 3 نیے کیسس

تلنگانہ میں کورونا کے مزید 3 نیے کیسس

حیدرآباد-26 مارچ( اردو لیکس)تلنگانہ میں آج مزید 3 افراد میں کورونا وائرس کے مثبت اثرات  پایے گیے جس  کےبعد اس وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 43 ہوگئی جبکہ ایک مریض کو علاج کے  بعد گھر جانے کی اجازت دے دی گیی۔ریاست بھر میں لاک ڈاون بھی جارہی ہے۔ساتھ ہی بیرونی ممالک سے واپس افراد کو ان کے گھروں میں الگ تھلگ رہنے کی ہدایت دی جارہی ہے یا پھر ان کو حکومت کی جانب سے چلائے جانے والے الگ تھلگ مراکز منتقل کیا جارہا ہے۔

Post source : Urduleaks news network