April 01, 2020

چین کے شہرووہان میں 2 ماہ بعد بس سرویس شروع

چین کے شہرووہان میں 2 ماہ بعد بس سرویس شروع

نئی دہلی 26 مارچ (اردولیکس/ ایجنسیز) چین کے شہرووہان میں قریب دوماہ بعد بس سرویس دوبارہ شروع ہوئی۔ یہاں ملی اطلاعات کے مطابق کل سے جملہ 117 روٹس پربس سرویس کا آغاز ہوا۔ ایک مسافرنے بتایا کہ وائرس کے پھوٹ پڑنے کے بعد سے پہلی مرتبہ اس نے بس میں سفرکیا ہے اوروہ اس کے لئے نیا تجربہ رہا۔ بس میں سفرکرنے والوں کیلئے اسپیشل بورڈنگ کے طریقہ کارپرعمل کیا جارہا ہے۔ مسافروں کا بس میں سوار ہونے سے پہلے باڈی ٹمپریچرچیک کیا جارہا ہے اس کے بعد کیوآرکوڈ دکھانے پرانھیں بس میں سوارہونے کی اجازت دی جارہی ہے۔

Real

Post source : urduleaks/agencies