April 01, 2020

دہلی میں 24 گھنٹے اشیائے ضروریہ کی دستیابی کیلئے حکومت تیار

دہلی میں 24 گھنٹے اشیائے ضروریہ کی دستیابی کیلئے حکومت تیار

نئی دہلی 26 مارچ (اردولیکس) دہلی کی کجریوال حکومت نے ضرورت پڑنے پراشیائے ضروریہ کی دکانات کو 24 گھنٹے کھلی رہنے کی اجازت دی جاسکتی ہے۔ لفٹننٹ گورنر اوروزیراعلی اروند کیجری وال نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ ضلع کلکٹرس سے لاک ڈاؤن کے دوران صورت حال کا جائزہ لیا۔انہوں نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے ضروری چیزوں کی کمی نہیں ہونے دی جائے گی اور اس کے لئے حکومت ہر ممکن کوشش کررہی ہے۔

Post source : urduleaks