April 01, 2020

نماز جمعہ کے بجائے گھروں میں ظہر کی نماز ادا کریں : مسلم پرسنل لاء بورڈ

نماز جمعہ کے بجائے گھروں میں ظہر کی نماز ادا کریں : مسلم پرسنل لاء بورڈ

حیدرآباد-26 مارچ( اردو لیکس)‏کورونا وائرس کی وجہ سے ملک گیر لاک ڈاؤن کے دوران تمام مسلمانوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ مساجد میں جمعہ کی نماز کے بجائے گھروں میں ظہر کی نماز ادا کریں۔ دوسروں کو ممکنہ نقصان سے محفوظ رکھنا شریعت میں واجب ہے۔ 

البتہ تین چار لوگ مساجد کو مستقل آباد رکھیں، انھیں خالی نہ چھوڑیں۔

 

Post source : Urduleaks