April 01, 2020

باکسر عامر خان کا کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے بڑا پیشکش

باکسر عامر خان کا کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے بڑا پیشکش
Photo Credit To Social media

نئی دہلی-26 مارچ( اردو لیکس)لندن میں پاکستانی نژاد  باکسر عامر خان نے کورونا وائرس کے متاثرین کے لئے اپنی 4 منزلہ عمارت کو ہاسپٹل میں تبدیل کرنے  کی نیشنل ہیلت سروس کو پیشکش کی ہے انھوں نے ٹیوٹر پر اس سلسلے میں ایک پوسٹ جاری کیا اور عمارت کے سامنے کھڑی ہوئی ایک تصویر بھی شیر کی ۔باکسر عامر خان نے کہا کہ میں اپنی 60 ہزار مربع فٹ پر مشتمل 4 منزلہ عمارت کو کورونا وائرس کے متاثرین کے علاج کے لئے دینے تیار ہوں ۔

Post source : Urduleaks