June 03, 2020

بریکنگ نیوز – ریزرو بینک آف انڈیا کا بڑا اعلان

بریکنگ نیوز – ریزرو بینک آف انڈیا کا بڑا اعلان

حیدرآباد -27 مارچ ( اردو لیکس)  ریزرو بینک آف انڈیا ( آر بی آئی)  نے کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کے پیش نظر آج ایک اہم اعلان کرتے ہوئے بینکوں سے مختلف اقسام کے قرضوں کو حاصل کرنے والوں کو بڑی راحت دی ہے جس کے تحت آئندہ تین ماہ تک بینک یا دیگر مالیاتی اداروں سے قرض حاصل کرچکے افراد کو ماہانہ قرض ادا کرنے کی قسط ( ای ایم آئی)  ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے قرض دہندوں کو بعد میں ای ایم آئی ادا کرنے کی سہولت فراہم کرنے کا آر بی آئی گورنر شکتی کانتا داس نے اعلان کیا ہے ھاوزنگ فینانس سے قرض حاصل کرنے والوں کو بھی یہ سہولت فراہم کی گئی ہے 

Post source : Urduleaks