
Photo Credit To Representative image
حیدرآباد -27 مارچ ( اردو لیکس) حیدرآباد میں بیرونی ممالک سے آنے والے افراد کو ھوم کورنٹائن ( گھر میں 14 دنوں تک الگ تھلگ رہنے) میں رہنے کا حکومت نے مشورہ دیا تھا لیکن یہ افراد سڑکوں پر گھوم پھر رہے ہیں جس کے پیش نظر جی ایچ ایم سی کی ٹیموں نے ایسے 16 افراد کو پکڑ کر ہاسپٹل کے کورنٹائن منتقل کردیا ہے جن میں چارمینار زون کے 5، کوکٹ پلی زون میں 6 اور شری لنگم پلی زون کے 4 افراد بھی شامل ہیں