June 03, 2020

آندھراپردیش میں 12 گھنٹوں میں کورونا کے 43 مثبت کیسس۔ متاثرین کی تعداد 87 ہوگئی

آندھراپردیش میں 12 گھنٹوں میں کورونا کے 43 مثبت کیسس۔ متاثرین کی تعداد 87 ہوگئی

وجئے واڑہ 30 اپریل (اردولیکس) آندھراپردیش میں کورونا وائرس سے متاثرہونے والوں کی تعداد 87 تک پہنچ گئی۔ منگل کی رات 9 بجے کے بعد سے چہارشنبہ کی صبح 9 تک کورونا کے 43 مثبت کیسس سامنے آئے۔ پچھلے 12 گھنٹوں کے دوران 373 افراد کے معائنہ کئے گئے جن میں سے 330 کی منفی رپورٹ آئی جبکہ بقیہ 87 کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

Post source : urduleaks