June 03, 2020

کورٹلہ میں بیت المال اور جمعیت العلماء کی جانب سے فوڈ پیکج کی تقسیم

کورٹلہ میں بیت المال اور جمعیت العلماء کی جانب سے فوڈ پیکج کی تقسیم

کورٹلہ – یکم اپریل ( اردو لیکس)  کورٹلہ شہر میں بیت المال اور جمعیت العلماء کی جانب سے غریبوں اور ضرورت مندوں میں 1100 فوڈ پیکج تقسیم کئے گئے۔ ہر پیکیج 700 روپے پر مشتمل ہے ۔ جمعیت العلماء اور بیت المال کمیٹی کورٹلہ نے فوڈ پیکج کی تقسیم میں مالی تعاون کرنے والے افراد کا  شکریہ ادا کیا جنہوں نے غریب اور ضرورت مندوں  کے لئے اپنا قیمتی وقت ، رقم اور محنت کی ۔

Post source : Urduleaks