September 30, 2020

عبدالعظیم، کورٹلہ مینگو ٹریڈرس اسوسی ایشن کے صدر منتخب

عبدالعظیم، کورٹلہ مینگو ٹریڈرس اسوسی ایشن کے صدر منتخب

کورٹلہ-15 اپریل( اردو لیکس)کورٹلہ مینگو ٹریڈرس اسوسی ایشن کے صدر کی حیثیت سے عبدالعظیم بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ۔عبدالعظیم کے صدر منتخب ہونے پر کئی افراد نے انھیں مبارکباد پیش کی ۔

Post source : Urduleaks