September 30, 2020

گاندھی ہاسپٹل میں پلازمہ تھراپی سنٹرکو منظوری

گاندھی ہاسپٹل میں پلازمہ تھراپی سنٹرکو منظوری
Photo Credit To imgine

حیدرآباد -28 اپریل ( اردو لیکس) گاندھی ہاسپٹل میں پلازمہ تھراپی سنٹرکو منظوری دے دی گئی ہے۔ کورونا وائرس سے متاثرہونے کے بعد صحت مند ہونے والے افراد کے جسم سے خون حاصل کرتے ہوئے اسے متاثرہ مریضوں کوچڑھایا جاتا ہے اسی عمل کو پلازمہ تھراپی کہا جاتا ہے۔ صدرمجلس بیرسٹراسد الدین اویسی نے ریاستی وزرا کے تارک راما راو اور ای راجندرکومکتوب روانہ کرتے ہوئے بتایا کہ بتیس افراد خون کا عطیہ دینے کیلئے تیارہیں۔

Post source : urduleaks