September 30, 2020

نارائن پیٹ رکن اسمبلی ایس راجندر ریڈی کی 56 ویں سالگرہ

نارائن پیٹ رکن اسمبلی ایس راجندر ریڈی کی 56 ویں سالگرہ

نارائن پیٹ: 6 مئی (اردو لیکس) نارائن پیٹ رکن اسمبلی ایس راجندر ریڈی کی 56 ویں سالگرہ کی تقریب آج ایم ایل اے کیمپ آفس میں منائی گئی اس تقریب میں ٹی آر ایس ٹاؤن صدر راجوردھن ایڈوکیٹ نے پارٹی کے اراکین کے ہمراہ کیک کاٹ کر رکن اسمبلی کی سالگرہ کی خوشی منائی۔ بعد ازاں گورنمنٹ ڈسٹرکٹ ہاسپٹل میں مریضوں میں پھلوں کی تقسیم عمل میں آئی اس موقع پر ہری نارائن بھٹڈ نائب صدر نشین بلدیہ’ صراف ناگراج مارکٹ کمیٹی چیرمین’ چننا ریڈی’ محمد اظہر الدین کے علاؤہ پارٹی کارکنان موجود تھے

Post source : Urduleaks