September 30, 2020

حیدرآباد کی لاج میں جسم فروشی کا پردہ فاش

حیدرآباد کی لاج میں جسم فروشی کا پردہ فاش

حیدرآباد 15 مئی (اردولیکس) حیدرآباد کی ایک لاج میں جسم فروشی کے دھندہ کا پردہ فاش ہوا ہے۔ 40 سالہ راگھویندرریڈی کی آٹونگرمیں اویولاج ہے۔ گذشتہ کچھ دنوں سے وہاں قحبہ گیری کا اڈہ چلایا جارہا تھا۔ پولیس نے دھاوا کرکے لاج کے مالک سمیت گاہک اورایک خاتون کو گرفتارکرلیا۔

Post source : urduleaks