September 30, 2020

جناب احمد مخیر شاہ خاں صدر قاضی کریم نگر مقرر

جناب احمد مخیر شاہ خاں صدر قاضی کریم نگر مقرر

کریمنگر ۔16/مئی ( اردو لیکس) ریاستی حکومت نے جناب احمد مخیر شاہ خاں کو  صدر قاضی کریم نگر مقرر کیا ہے اس سلسلے میں محکمہ اقلیتی بہبود کی جانب سے احکامات جاری کیے گئے ہیں اس بات کی اطلاع کی  ضلع کلکٹر کریمنگر ششانکا نے صحافتی بیان میں ۔ضلع کلکٹر نے بتایا کہ متحدہ ضلع کریمنگر کے کیلئے  محکمہ اقلیتی بہبود نے جی او ایم ایس نمبر 06 ، بتاریخ : 18/مئی 2020 کے تحت احمد مخیر شاہ خان ولد احمد مصطفی شاہ خاں ، پتہ : 165-3-5 ، احمد پورہ کریمنگر کو صدر قاضی مقرر کیا ہے ان کی معیاد تین سال کی ہے جو 17 مارچ 2023 تک رہے گی ۔صدر قاضی سے9848799397 فون پر ربط کیا جا سکتا ہے 

Post source : Urduleaks