September 30, 2020

شادی کی رقم سےغریب مزدوروں کا پیٹ بھررہا ہے یہ آٹوڈرائیور

شادی کی رقم سےغریب مزدوروں کا پیٹ بھررہا ہے یہ آٹوڈرائیور

پونے 18 مئی (اردولیکس) کورونا وائرس کی وجہہ سے لوگ پریشان ہیں ایسے میں ایک آٹوڈرائیوراپنی شادی کیلئے جمع کی ہوئی رقم سے مائگرینٹ ورکرس کی مدد کررہا ہے۔ ریاست مہاراشٹرا پونے سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ اکشئے کوتوالے پیشہ سے آٹوڈرائیورہے اس نے اپنی شادی کیلئے دو لاکھ روپئے جمع کئے۔ 25 مئی کو شادی طئے پائی۔ حالات کے پیش نظراس نے شادی ملتوی کردی اورشادی کیلئے رکھی گئی رقم سے نقل مکانی کرنے والے مزدوروں کیلئے روٹی وسبزی کا انتظام کررہا ہے۔

Post source : urduleaks