September 30, 2020

جون 8 کے بعد تلنگانہ میں دسویں جماعت کے امتحانات

جون 8 کے بعد تلنگانہ میں دسویں جماعت کے امتحانات

حیدرآباد -19 مئی ( اردو لیکس)  تلنگانہ ہائی کورٹ نے دسویں جماعت کے امتحانات کو 8جون کے  بعد منعقد کرنے کی اجازت دینے سے اتفاق کیا ہے آج ہائی کورٹ میں اس کیس کی سماعت ہوئی ۔عدالت نے کہا کہ ریاست میں کورونا وائرس کی شدت کس طرح رہے گی اس کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے 3 جون تک کی رپورٹ پیش کی جائے ۔اس کے بعد امتحانات کے انعقاد کا قطعی فیصلہ کیا جائے گا ۔

Post source : Urduleaks