June 03, 2020

حیدرآباد میں آج کورونا کے کیسس

حیدرآباد میں آج کورونا کے کیسس

حیدرآباد 18 مئی (اردولیکس) تلنگانہ میں آج کورونا کے 42 نئے کیسس درج ہوئے۔ ان میں سے 34 کیسس گریٹرحیدرآباد کے حدود کے ہی ہیں۔ اس وقت ریاست میں کورونا وائرس سے متاثرہونے والوں کی تعداد 1634 تک پہنچ گئی ہے 1011  افراد کو علاج کے بعد ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ تاحال کورونا وائرس سے 38افراد کی موت ہوئی۔

Post source : Urduleaks news network