June 03, 2020

حیدرآباد میں کمسن بھائی بہن تالاب میں غرق

حیدرآباد میں کمسن بھائی بہن تالاب میں غرق

حیدرآباد 20 مئی (اردولیکس) حیدرآباد کے پہاڑی شریف علاقہ کے ایک تالاب میں کمسن بھائی بہن غرق ہوگئے۔ سعادت نگرعلاقہ سے تعلق رکھنے والے دو کمسن بچے 6 سالہ کلثوم فاطمہ اور4 سالہ محمد کریم عرف عباس اپنے بھائی کے ساتھ عمدہ ساگرتالاب گئے ہوئے تھے کہ اتفاقی طورپرغرق ہوگئے۔ غوطہ خوروں کی مدد سے نعشوں کو نکالا گیا۔

Post source : urduleaks