June 03, 2020

تلنگانہ میں کوروناسے تاحال 40 افراد کی موت

تلنگانہ میں کوروناسے تاحال 40 افراد کی موت

حیدرآباد 20 مئی (اردولیکس) حیدرآباد میں آج کورونا کے 27 کیسس سامنے آئے ہیں۔15 کیسس جی ایچ ایم سی کے حدود میں ہیں جبکہ 12 کیسس مایگرینٹ ورکرس کے ہیں۔ ریاست میں ابھی تک اس مہلک وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 40 تک پہنچ گئی۔

Post source : urduleaks news network