September 30, 2020

تلنگانہ میں کورونا وائرس سے 5 اموات – 38 نئے کیسس

تلنگانہ میں کورونا وائرس سے 5 اموات – 38 نئے کیسس

 

حیدرآباد 21 مئی (اردولیکس)  تلنگانہ میں آج کورونا کے 38 کیسس سامنے آئے ہیں اور5 افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔26  کیسس جی ایچ ایم سی کے حدود میں ہیں جبکہ 10 کیسس مایگرینٹ ورکرس کے ہیں۔ اور رنگا ریڈی میں 2 کیس درج ہوئے ہیں ریاست میں ابھی تک اس مہلک وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 45 تک پہنچ گئی۔

Post source : Urduleaks