September 30, 2020

بگ بریک۔ تلنگانہ میں دسویں کے امتحانات کا شیڈول جاری

بگ بریک۔ تلنگانہ میں دسویں کے امتحانات کا شیڈول جاری

حیدرآباد 22 مئی( اردو لیکس) تلنگانہ میں دسویں جماعت کے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ سرکاری زرائع کے مطابق 8 جون سے امتحانات کا آغازہوگا اوریہ 5 جولائی تک جاری رہیں گے۔ واضح رہے کہ ہائیکورٹ نے حکومت کو 8 جون کے بعد کبھی بھی امتحانات منعقد کرنے کی اجازت دی تھی۔

Post source : urduleaks