September 30, 2020

تلنگانہ میں کورونا سے مزید 3 اموات

تلنگانہ میں کورونا سے مزید 3 اموات

حیدرآباد 22 مئی (اردولیکس)  تلنگانہ میں آج کورونا کے 62 کیسس سامنے آئے ہیں اور3  افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔42  کیسس جی ایچ ایم سی کے حدود میں ہیں ایک کیس رنگا ریڈی جبکہ 19 کیسس مایگرینٹ ورکرس کے ہیں۔ ریاست میں ابھی تک اس مہلک وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 48 تک پہنچ گئی۔

Post source : Urduleaks news network