December 06, 2020

بگ بریک۔ تلنگانہ میں انٹرنس امتحانات کا شیڈول جاری

بگ بریک۔ تلنگانہ میں انٹرنس امتحانات کا شیڈول جاری

23 جولائی (اردولیکس) تلنگانہ میں کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے پیش نظر ملتوی اہلیتی امتحانات کی تواریخ کا اب سے کچھ ہی دیر قبل اعلان کیا گیا۔وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی کے ساتھ منعقدہ اجلاس میں ہائیر ایجوکینش کونسل کے صدر نشین پاپی ریڈی اور دیگر عہدیداروں نے شرکت کی۔ بعد ازاں تبادلہ خیال کے بعد اہلتی امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ 6 تا9 جولائی ایمسٹ انٹرنس ٹسٹ منعقد ہوگا۔ یکم جولائی کو پالی سیٹ ‘4 جولائی کو ای سیٹ‘13 جولائی کو آئی سیٹ‘ 15جولائی کو ایڈ سیٹ‘ منعقد ہوگا۔ یکم تا تین جولائی پی جی ای سیٹ‘ اور10 جولائی کو لا سیٹ اولا پی جی سیٹ منعقد ہوگا۔ ۰

Post source : urduleaks