September 30, 2020

چیف منسٹر تلنگانہ نے دی عید الفطر کی مبارکباد

چیف منسٹر تلنگانہ نے دی عید الفطر کی مبارکباد

حیدرآباد –24 مئی ( اردو لیکس) چیف منسٹر کے چندرشیکھرراؤ نے ریاست کی عوام کو عید الفطر کے موقع پر مبارکباد پیش کی. چیف منسٹر نے اُمید ظاہر کی کہ مقدس ماه رمضان ریاستی عوام کیلیے خوشیوں کی نوید ثابت ہوگا. چیف منسٹر نے اس موقع پر لوگوں سے اپیل کی کہ وه گھروں میں ہی رہتے ہوئے اس تہوار کو منائیں. چیف منسٹر نے مزید کہا کہ رمضان فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور مذہبی رواداری کا مظہر ہے  اور یہ کہ رمضان ریاست تلنگانہ کی عظیم گنگا- جمنی تہذیب کا آئینہ دار بھی ہے

Post source : Urduleaks