September 30, 2020

اب مارکٹ میں کورونا کٹنگ

اب مارکٹ میں کورونا کٹنگ

نارائن پیٹ 28 مئی (اردولیکس) عالمی وباء کورونا سے محفوظ رہنے کیلئے حکومتوں کی جانب سے شعوربیداری مہم چلائی جارہی ہے ایسے میں ریاست تلنگانہ ضلع نارائن پیٹ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے عوام میں شعوربیداری کیلئے منفرد طریقہ اختیارکیا۔ ضلع مستقرکے رہنے والے راجو نے اپنے بال کورونا وائرس کی علامت کے طورپراستعمال کئے جانے والے نشان کے طورپرکٹوائے۔ راجو کی جانب سے شعوربیداری کےاس منفرطریقہ کارپرلوگوں نے اسے مبارکباد پیش کی۔

Post source : urduleaks