July 11, 2020

حیدرآباد کے پرانا شہر میں نوجوان کا گلا کاٹ کر قتل

حیدرآباد کے پرانا شہر میں نوجوان کا گلا کاٹ کر قتل

حیدرآباد 30مئی (اردولیکس) حیدر آباد کے پرانا شہر میں آج رات ایک نوجوان کا قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ 20 سالہ محمد علی عباس ساکن کالے پتھر کا میر عالم ٹینک کے پاس نامعلوم افراد نے گلا کاٹ کر قتل کردیا۔بہادرپورہ پولیس نے نعش کو عشمانیہ ہاسپٹل کے مردہ خانہ میں محفوظ کروادیا اور مصروف تحقیقات ہے۔

Post source : Urduleaks news network