July 15, 2020

تلنگانہ میں بھی لاک ڈاون میں توسیع۔ رات 8 بجے تک کھلی رکھی جاسکتی ہیں دکانات

تلنگانہ میں بھی لاک ڈاون میں توسیع۔ رات 8 بجے تک کھلی رکھی جاسکتی ہیں دکانات

حیدرآباد 31 مئی (اردولیکس) تلنگانہ میں بھی کنٹینمنٹ زونس میں لاک ڈاون میں 30 جون تک توسیع کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں چیف سکریٹری سومیش کمارنے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ میڈیکل اورہاسپٹلس کے علاوہ دیگرتمام کاروباری ادارے رات 8 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازت رہے گی اوررات 9 بجے سے صبح 5 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا۔

Post source : urduleaks