July 15, 2020

تلنگانہ میں کورونا سے 5 افراد کی موت۔ حیدرآباد کے علاوہ11 اضلاع میں بھی کیسس درج

تلنگانہ میں کورونا سے 5 افراد کی موت۔ حیدرآباد کے علاوہ11 اضلاع میں بھی کیسس درج

حیدرآباد 31 مئی (اردولیکس) تلنگانہ میں آج کورونا کے نئے 199 کیسس سامنے آئے۔ ریاست میں اس وائرس سے متاثرہونے والوں کی تعداد 2698 تک پہنچ گئی۔ کورونا سے ریاست میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 5 افراد کی موت ہوئی۔ جی ایچ ایم سی کے حدود میں 122 کیسس درج کئے گئے۔

Post source : urduleaks