July 15, 2020

تلنگانہ میں کوروناسے 6 کی موت

تلنگانہ میں کوروناسے 6 کی موت

حیدرآباد یکم جون (اردولیکس) تلنگانہ میں آج کورونا کے نئے 94 کیسس سامنے آئے اور 6 کی موت ہوگئی۔ ریاست میں اس وائرس سے فوت ہونے والوں کی تعداد88 تک پہنچ گئی۔

Post source : urduleaks news network