July 15, 2020

تلنگانہ میں کورونا وائرس کے 99 نئے کیسس – 4 اموات

تلنگانہ میں کورونا وائرس کے 99 نئے کیسس – 4 اموات

حیدرآباد 2 جون (اردولیکس) تلنگانہ میں آج کورونا کے نئے 99 کیسس سامنے آئے اور 4 کی موت ہوگئی۔ ریاست میں اس وائرس سے فوت ہونے والوں کی تعداد92 تک پہنچ گئی۔آج کے نئے کیسوں میں حیدرآباد میں 70 شامل ہیں باقی کیسس ریاست کے مختلف مقامات کے ہیں 99 کیسوں میں 12 کیس دیگر ریاستوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے ہیں 

Post source : Urduleaks