July 15, 2020

ماڈرن ہائی اسکول ناراین پیٹ میں یوم تاسیس تلنگانہ تقریب

ماڈرن ہائی اسکول ناراین پیٹ میں یوم تاسیس تلنگانہ تقریب

نارائن پیٹ(اردو لیکس) ضلع نارائن پیٹ واقع ماڈرن ہائی اسکول میں یوم تاسیس تلنگانہ منایا گیا جس کی زیر صدارت الحج غلام محی الدین چاند نے کی۔اس موقع پر اسکول کے کرسپودنٹ جانب عبد القدیر سندکے ہیڈ ماسٹر ذاکر حسین تاج اور دیگر اساتذہ موجود تھے. اسکول کے کرسپانڈنٹ کی اطلاع کے بموجب ماڈرن ہائی اسکول میں یومِ تاسیس تلنگانہ منظّم طریقہ پر سماجی دوری اور مادی فاصلوں کا خیال رکھتے ہوئے منایا گیا

Post source : Urduleaks