July 15, 2020

سائی چرن سے شادی کرنے والی ثمینہ بانوکی خودکشی

سائی چرن سے شادی کرنے والی ثمینہ بانوکی خودکشی

حیدرآباد 3 جون (اردولیکس) حیدرآباد کے ملکاجگیری میں ایک خاتون نے خودکشی کرلی جس کی شادی گذشتہ سال نومبرمیں ہوئی تھی۔ 20 سالہ ثمینہ بانو نے نریڈمیٹ کے رہنے والے خانگی ملازم سائی چرن سے لومیاریج کی تھی۔ خاتون تین ماہ کی حاملہ بتائی گئی ہے۔ پچھلے چند ماہ سے شوہررقم کا مطالبہ کرتے ہوئے جسمانی طورپرہراساں کررہا تھا جس سے تنگ آکرخاتون نے پھانسی لے لی۔

Post source : urduleaks