July 15, 2020

تلنگانہ میں کورونا وائرس سے 7 کی موت – متاثر افراد کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز

تلنگانہ میں کورونا وائرس سے 7 کی موت – متاثر افراد کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز

حیدرآباد -3 جون ( اردو لیکس)  تلنگانہ میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 3 ہزار سے زائد ہوگئی ہے آج ریاست بھر میں 129 نئے کیسس درج ہوئے ہیں اور 7 مریضوں کی موت ہوگئی ۔آج حیدرآباد میں 108 افراد متاثر ہوئے ہیں رنگاریڈی، آصف آباد ضلع میں 6،6 میڈچل، سرسلہ میں دو، دو اور بھونگیر، کاماریڈی اور محبوب نگر میں ایک ایک کیس درج ہوا ہے 

Post source : Urduleaks