August 04, 2020

ناراین پیٹ میں سابق رکن اسمبلی ومشی چند ریڈی کی سالگرہ تقریب

ناراین پیٹ میں سابق رکن اسمبلی ومشی چند ریڈی کی سالگرہ تقریب

نارائن پیٹ: 4 جون (اردو لیکس) نارائن پیٹ ٹاؤن میں آج تلنگانہ ریونت ریڈی سانیم نارائن پیٹ کے صدر و کانگریس پارٹی کے یوتھ قائد ڈاکٹر محمد یوسف تاج کی جانب سے سابق ایم ایل اے کلواکرتی ومشی چندر ریڈی کے برتھ ڈے کے موقع پر آج گورنمنٹ ضلع ہاسپٹل نارائن پیٹ میں مریضوں میں بریڈس اور فروٹس اور غریب عوام میں ضروری اشیاء کی تقسیم عمل میں آئی اس موقع محمد حنیف قریشی نریش, ریاض ،موعیض و دیگر موجود تھے

Post source : Urduleaks