June 04, 2020

نریندرمودی نے دی راہل گاندھی کو سالگرہ کی مبارکباد

نریندرمودی نے  دی راہل گاندھی کو سالگرہ کی مبارکباد

وزیر اعظم نریندرمودی نے کانگریسی قائد راہل گاندھی کو ان کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم نے ٹوئیٹر کے ذریعہ راہل گاندھی کو مبارکبادی کا پیام دیا ہے۔ ان کے علاوہ چیف منسٹر بہار نتیش کمار اور ملک بھر کے دیگر قائدین نے انھیں مبارکباد دی ہے۔