August 04, 2020

جگتیال کے نوجوان صحافی زبیر کو ہیومن رائٹس کونسل آف انڈیا کا توصیف نامہ

جگتیال کے نوجوان صحافی زبیر کو ہیومن رائٹس کونسل آف انڈیا کا توصیف نامہ

جگتیال-16 جون( پریس ریلیز) جگتیال کے نوجوان صحافی محمد افتخار علی زبیر  کو ہیومن رائٹس کونسل آف انڈیا کی جانب سے متعدد مرتبہ ضرورت مند افراد کو خون کا عطیہ دینے پر انہیں توصیفی سند عطا کیا گیا .جس پر جگتیال کے صحافیوں اور دیگر شخصیات نے زبیر کو مبارکباد دی ۔

Post source : Press release