August 04, 2020

ناراین پیٹ میں سامنیا کمیٹی کی جانب سے آر ٹی سی ملازمین میں ماسک کی تقسیم

ناراین پیٹ میں سامنیا کمیٹی کی جانب سے آر ٹی سی ملازمین میں ماسک کی تقسیم

نارائن پیٹ: 16 جون (اردو لیکس) ملک بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے اثر کو دیکھتے ہوئے ناراین پیٹ محکمہ آر ٹی سی کے ملازمین  میں 400 ماسک کی تقسیم سامنیا کمیٹی کے ذمہ داران احمد خان’ ویرانا کی جانب سے ماسک کی تقسیم عمل میں آئی اس موقع پر ڈی ایم کے علاوہ آر ٹی سی اسسٹنٹ مینجر ایس راجو اور محکمہ کے اعلیٰ عہدیدار موجود تھے۔

Post source : Urduleaks