August 04, 2020

کل جمعرات کو تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج

کل جمعرات کو تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج

حیدرآباد -17 جون ( اردو لیکس) تلنگانہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے نتائج  کل18 جون کو جاری ہوں گے ۔شام 4 بجے وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی انٹرمیڈیٹ سال اول اور دوم کے نتائج جاری کریں گی ۔مجموعی طور پر 9.65 لاکھ طلبا نے امتحان میں شرکت کی تھی 

Post source : Urduleaks