August 04, 2020

سیدہ زوہا ترابی کی انٹرمیڈیٹ میں شاندارکامیابی

سیدہ زوہا ترابی کی انٹرمیڈیٹ میں شاندارکامیابی

حیدرآباد 18 جون (اردولیکس) تلنگانہ انٹرمیڈیٹ کے نتائج کی آج اجرائی عمل میں آئی۔ سیدہ زوہا ترابی ولد احمد عبدل متین ترابی مرحوم حیدرآباد نے انٹرمیڈیٹ سال دوم( بی پی سی) میں جملہ 951 نشانات حاصل کرتے ہوئے اے گریڈ حاصل کیا ہے۔ زوہا ترابی سری چیتنئہ جونیرکالج کی طالبہ ہیں۔ وہ سینیر فوٹو جرنلسٹ عروج احمد ترابی کی بھتیجی ہیں۔

Post source : urduleaks