June 04, 2020

رگھورام راجن کانگریس کے ایجنٹ: سوامی

بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی نےآر بی آئی کے گورنر رگھوراماراجن کو کانگریس کا ایجنٹ قرار دیا.انھوں نے کہا کہ راگھو راما,راجن کی غلط پالیسوں کی وجہ سے ملک کی معیشت تباہ ہوگئی ہے انڈسٹریز بند ہورہے ہیں