June 04, 2020

ہریتک روشن کی سابقہ بیوی کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ

بالی ووڈ اسٹار ہریتک روشن کی سابقہ بیوی سوسان خان کے خلاف گوا میں دھوکہ دہی کا مقدمہ درج ہوا ہے گوا سے تعلق رکھنے والی ایم جی پراپرٹیز کے مالک مدیت گپتا نے شکایت کی کہ سوسان خان نے ان کی کمپنی کے ساتھ انٹریر ڈیزاینگ کا 2013 میں معاہدہ کرتے ہوے ابھی تک سرویس فراہم نہیں کی.1.87 کروڑ روپیے حاصل کرنے کا الزام عاید کیا.