August 04, 2020

نارائن پیٹ کے طالبات بشرہ تبسم اور ام کلثوم کی انٹر سال دوم میں شاندار کامیابی۔

 

حیدرآباد 21 جون (پریس ریلیز) بشرہ تبسم بنت غلام حسین اور ام کلثوم بنت محمد رفیق دونوں نے سری سائی جونئر کالج نارائن پیٹ سے تعلیم حاصل کرتے ہوئے انٹرمیڈیٹ سال دوم میں بالترتیب 1000 میں سے 870 اور807 نمبرات حاصل کئے یہ دونوں طالبات کی دسویں جماعت کی تعلیم ماڈرن اسکول نارائن پیٹ میں مکمل ہوئی۔ یہاں تذکرہ بے جانا ہوگا کہ بشرہ تبسم جنکی اسکول کی تعلیم اردو میڈیم سے مکمل ہوئی باوجود اسکے انگلش میڈیم سے انٹر میڈیم میں بہترین نمبرات سے کامیابی حاصل کی۔اس موقع پر طالبات کی مامو جان محمد نصیر چاند(گولڈ اسمتھ) والدین، اساتذہ اور رشتہ داروں نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Post source : Press release