August 11, 2020

بریکنگ نیوز – جامعہ کی طالبہ صفورہ زرگر کو تین ماہ بعد ملی ضمانت

بریکنگ نیوز – جامعہ کی طالبہ صفورہ زرگر کو تین ماہ بعد ملی ضمانت

نئی دہلی- 23 جون ( اردو لیکس) دہلی ہائی کورٹ نے بالاخر 74 دن بعد جامعہ ملیہ اسلامیہ کی طالبہ صفورہ زرگر کی ضمانت منظور کردی ۔دہلی پولیس نے جامعہ کوآرڈینیشن کمیٹی کے میڈیا کوآرڈینیٹر صفورہ زرگر کو 12 اپریل کو گرفتار کیا تھا ان پر الزام ہے کہ وہ دہلی کے شمال مشرقی ضلع میں شہریت ترمیمی ایکٹ احتجاج کا اہتمام کیا تھا  خاتون صفورہ زرگر جو حاملہ بھی بتائی جاتی ہیں تین ماہ کے زائد عرصے کے بعد جیل سے رہا ہونے والی ہیں ان پر دہلی کے جعفرآباد کے علاقے میں سی اے اے مخالف مظاہرے کرنے کا الزام  ہے جہاں مشتعل افراد ، جن میں اکثریت خواتین تھی ، نے گذشتہ سال ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج شروع کیا تھا۔

Post source : Urduleaks