August 11, 2020

بہار میں بجلی گرنے سے ایک ہی دن میں 83 افراد ہلاک

بہار میں بجلی گرنے سے ایک ہی دن میں 83 افراد ہلاک

پٹنہ- 25 جون( اردو لیکس)بہار میں بجلی گرنے سے آج ایک ہی دن میں ریاست کے مختلف مقامات پر 83 افراد کے ہلاکت کی اطلاع ہے بجلی گرنے کے واقعات گوپال گنج ، سیوان ، دربھنگہ ، مشرقی چمپارن ، مغربی چمپارن اور مدھوبنی اضلاع میں پیش آئے۔ گوپال گنج میں 13 افراد ، سیوان میں 6 ، دربھنگہ میں 5 ، مشرقی چمپارن میں 3 ، مغربی چمپارن اور مدھوبانی میں2،2 افراد  بجلی گرنے سے ہلاک ہوئے۔ جبکہ سیوان  ضلع میں  علحیدہ علحیدہ واقعات میں 6 افراد ہلاک ہونے کی اطلاع ہے 

Post source : Urduleaks