August 14, 2020

کورونا سے متاثر خاتون مریض کی ہاسپٹل میں خودکشی

کورونا سے متاثر خاتون مریض کی ہاسپٹل میں خودکشی

حیدرآباد 26 جون(اردولیکس) کورونا سے متاثرہ ایک خاتون نے ہاسپٹل کے باتھ روم میں خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ریاست کرناٹک کے بنگلورمیں پیش آیا۔ 60 سالہ خاتون کو اس مہینہ کی 18 تاریخ کو علاج کیلئے ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا تھا۔ اس کی رپورٹ مثبت آئی اوراس کا علاج کیا جارہا تھا۔ کل رات اس خاتون نے یہ انتہائی اقدام کیا۔

Post source : Urduleaks